Now readingباب ہفتم — Chapter 7
ایک نئی زندگی
یہ سن کر میں خاموش ہو گئی۔ دل میں ایک عجیب سی بےچینی تھی جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ شام کا دھندلکا کمرے میں اتر رہا تھا اور چراغ کی لو کانپ رہی تھی۔ میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو گلی سنسان تھی۔
اداس نسلیں
اداس نسلیں
Abdullah Hussein
Narrated by آواز — Studio voice
14:2238:50
1.0×Auto-scroll transcriptSleep 30m